the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانگریس کی سینئر لیڈر رینوکا چودھری نے آندھراپردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو کے فرزند و تلگودیشم پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری لوکیش کے اثاثہ جات میں گزشتہ پانچ ماہ کے دوران 23 گنا اضافہ کی اطلاعات پر تلگودیشم پر شدید نکتہ چینی کی ۔انہوں نے دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا



کہ چندرا بابو نائیڈو کو اس مسئلہ پر ہاورڈ یونیورسٹی میں لکچر دینا چاہئے کہ اتنے کم عرصہ میں اثاثہ جات میں اتنا اضافہ کیسے ہوگیا ۔انہوں نے کہا کہ اثاثہ جات میں اضافہ کا جو فارمولہ ہے اسے ریاست کے عوام کے سامنے پیش کرنا چاہئے تاکہ اس فارمولہ کے ذریعہ غریب افراد بھی راتوں رات امیر بن جائیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.